پاکستان کا پہلا
ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ (UBLP-ETF)

کمپنی پروفائل
کمپنی پروفائل

کمپنی پروفائل

ہمارا نصب العین

ہم اپنی فیلڈ میں سب سے بہتر سروس فراہم کرنے والے بننا چاہتے ہیں جو سب سے مؤثر اور بہتر سرمایہ کاری حل فراہم کر سکیں۔

ہمارا مقصد

ہمارا مقصد اعلیٰ اخلاقی اور پیشہ ورانہ معیار کو برقرار رکھتے ہوئے، ضروری پروڈکٹس، بہترین کسٹمر سروس اور زیادہ آمدن والی پروڈکٹس پر فوکس کرنا ہے۔ نیز مقامی اور بین الاقوامی دونوں سرمایہ کاروں کی پہنچ میں رہتے ہوئے عوام الناس کو “انویسٹمنٹ مینجمنٹ سروس” کے بارے میں تعلیم دینا ہے۔

کمپنی کا درجہ: عوامی مفاد پر مبنی کمپنی (کیٹگری)
کمپنی کا اندراج نمبر: K-08280
اندراج کی تاریخ: 3 /اپریل 2001ء
قومی ٹیکس نمبر: 1456150-6
لائسنس کی تعداد: 03
لائسنس جاری کرنے والی اتھارٹی: سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان
لائسنس جاری کرنے کی تاریخ اور نمبر:
SECP/LRD/LD/01/AMC/UBLFML/2022-11            June 15th, 2022
SECP/LRD/LD/01/IAS/UBLFML/2022-10                July 15th, 2022
SECP/PW/Reg-05/UBL                                                      July 29th, 2009

اے ایم سی کی درجہ بندی: AM1 (JCR-VIS)

منظور شدہ دفتر:
ہیڈ آفس ایڈریس:
UBL فنڈ منیجرز لمیٹڈ، چوتھی منزل، سیدنا طاہرصیف الدین میموریل بلڈنگ۔ بیومونٹ روڈ ، سول لائنز۔ کراچی پاکستان۔
فون: 0800-00026

معلومات اور ذیلی ادارہ کی تفصیلات

کمپنی کا ای میل ایڈریس:

info@ublfunds.com

کسٹمر سروسز کا ای میل ایڈریس

customercare@ublfunds.com

ہمارا ذیلی ادارہ

الامین فنانشل سروسز

ویب سائٹ: https://www.alameenfunds.com/

ہیڈ آفس: UBL فنڈ منیجرز لمیٹڈ، چوتھی منزل، سیدنا طاہرصیف الدین میموریل بلڈنگ۔ بیومونٹ روڈ ، سول لائنز۔ کراچی پاکستان۔

فون: 0800-00026

Not registered to UBL Funds Online?
sms ONLINE to 8258

Forgot your username or password?
call 0800-00026